Ahle Bait Kon ? Debate On Khilafat | Mufti Fazal Hamdard | Allama Farooq Raza | Part 2

Published 2024-06-14

All Comments (21)
  • @subhanallah1683
    مُفتی فضل ہمدرد صاحب ! آپ بُہت ہی عظیم جہاد کر رہے ہیں۔ سلامت آباد رہیں۔ ان شاء اللہ۔ آمین۔ 🤲🏼💕
  • Mashallah Mufti Sahab ...Allah Aapko Jaza'e Khair de...aur Ahlul bayt ke dushmano ko Haq ki raah par lekar aaye....
  • @akhtarabbas633
    انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین علیہ السلام
  • @Bunty.buns110
    Mein Ik shia Muslim hun.... agar Ahl e Sunnat Mufti Fazal hamdard jesay hein saraay. Tw mein bhi Sunni hun... masha Allah
  • @subhanallah1683
    اُف اللہ بہُت حساس گفتگوُ ، صرف احساس رکھنے والے، اور درد دل والے ہی اس موضوع کو سمجھ سکتے ہیں۔ اَنّا کے بُت والے اس سے دوُر ہی رہیں۔ ❤❤❤😢
  • @user-vu7fy4qc6m
    آج تو حد کر دیا ہمدرد بھائ۔مولا سلامت رکھے❤
  • @subhanallah1683
    کاتب نے لکھ دیا میری قسمت میں یَا حُسین۔ کہتارہونگا جوشِ مودت میں یاحُسین۔ دُنیا تو مُشکلات میں کہتی ہے یاعلی۔ اسلام نے کہا تھا مُصیبت میں یا حُسین۔ 😭
  • @mohdhaider3587
    جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعدانکے اہلبیت سے منحرف نہین ہوے وہی صحابہ اصل میں رسول کے سچے سحابہ ہیں
  • @parvaizali1077
    خدا بحق اھل البیت علیھم السلام آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے مفتی صاحب آپ کو دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں
  • @tahir-u4p
    اہلبیت ع سے عقیدت آپ کی پہچان اور حدیثِ ثقلین کا بیان آپ کا نشان بن چکا ہے جو دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ہے۔
  • @farnazjafry3118
    مولا مفتی فضل ہمدرد پر اہنا فضل و کرم فرمائے آپ کے علم و معرفت میں اضافہ فرمائیں دشمنوں اور حاسدین کے شر سے بچائے مولا سلامت رکھیں ۔۔۔۔۔الہی آمین
  • @Shabahat84
    قبلہ محبت ہو گئی اپ سے۔اور علامہ یاسین قادری صاحب سے ۔۔اللہ محمّد آل محمد ع کے صدقے اپ دونوں اور اپ جیسے علما کی حفاظت فرمائے ۔۔اٰمین
  • @user-hb1bf1zz2f
    اللہ سلامت رکھےمفتی فضل همدرد آپ سیدھے رستے پرھو
  • ہمدرد بھائی خدا آپ کو سلامت رکھے۔۔۔کچھ لوگ آج بھی بغض اہلبیت علیہ السّلام میں جل رہے ہیں۔ آپ ان سب کے خلاف جہاد کر رہے ہیں اور آپ ان کو ایکسپوز بھی کر رہے ہیں اپنے پروگرام کے زریعے۔ اللہ آپ کی حفاظت فرمائے
  • @qumarabbas9899
    قالٙ الرسولؐ: علیّ حق کے ساتھ اور حق علیّ کے ساتھ ہے، حق وہیں جاتا ہے جہاں علیّ جائے۔
  • @tahir-u4p
    احسن طریقے سے حق سچ بیان کرنا قرآن کا فرمان اور محمد وآل محمد ص کی سیرت ہے۔ آپ کا ہر بیان اسی وجہ سے لاجواب ہوتا ہے۔
  • @parvaizali1077
    جو بھی اھل البیت علیھم السلام کے ساتھ جڑ جائے خدا اس کے عقل میں اضافہ فرما دیتا ہے
  • Respect from India 🇮🇳 Very calmly hamdard bhai exposing that molvi munafiqath..! He is twisting his own sentences
  • فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے اور آپکی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے آمین