Shops with NO Shopkeepers In Pakistan | Have seen this ?

324,012
0
Published 2024-06-29
Shops with NO Shopkeepers In Pakistan | Have seen this | Mubashir Saddique | Village food secrets

All Comments (21)
  • ہاہاہاہا میں تو ویڈیو کے آغاز میں سمجھا تھا کے ریڑی وی نہیں رہنی جے جو پاکستان کے موجودہ حالات ہے پر یہ دیکھ کے بہت خوشی ہوئی کے ان حالات میں بی اتنے ایماندار لوگ پاکستان میں موجود ہیں
  • کون کون اپ سرکار پر درود بھیجتا ہے یا اللہ اس ہماری کمزور سی کاوش کو اتنا پھیلا کے جو بھی دیکھ کے اپ سرکار پر درود پڑھے بنا اگے نہ جائے امین
  • ماشاءاللہ۔ اللہ پاک ہمیں ایماندار بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  • اکثر دوسرے ممالک کی ویڈیو میں دیکھتے ہیں جہاں پر ایسا روٹین ہوتا ہے۔ اور بہت ایمانداری سے لوگ پیسے دیتے ہیں۔ کاش ہمارے لوگوں میں بھی شعور آجایے
  • 😂😂 زبردست آئیڈیا مبشر بھائی ۔۔۔ یورپ میں بھی یہ سسٹم ھے دکانداری کا ۔ آج ھمیں اپنے پاکستانیوں کی ایمانداری کا پتہ چل گیا ۔ اللہ پاک کامیاب کرے بھائی ❤
  • یہ پاکستانی قوم ہے ایمانداری تو ان کے قریب سے بھی نہیں گزرتی جب تک ہم اپنے اپ کو نہیں بدلیں گے اس وقت تک اس ملک کے حالات کبھی نہیں سدھر سکتے
  • @Lubna-M
    بھائی آپ نے اچھا کام کیا ہے۔ جو لوگ بغیر پیسوں کے لے کر گئے ہیں ہو سکتا ہے وہ غریب ہوں اور آم کھانا افورڈ ہی نہ کر سکتے ہوں اور آپ کی بدولت آج انہوں نے بھی آ م کھا لئے ہوں۔ ثواب تو ملے گا آپکو۔ اور اگر چوری کی نیت ہوتی تو کوئی ایک آدمی ہی سارے آم لے جاتا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ بہت اچھا تجربہ تھا۔ سارے پاکستانی چور نہیں ہیں۔ محنت کش ہیں۔ یہ تو ہماری حکومت ہی ڈاکو ہے اور لوگوں کو اس حد تک بدحال کردیا ہے کہ یا تو چوری کریں یا بھوکے مر جایں۔ 😢😢😢
  • لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہو اس ہستی پر جس ہستی پر ہم لاکھوں کروڑوں درود و سلام بھیجتے ہیں اور وہ ہمیں لاکھوں کروڑوں برکتوں سے نوازتا ہے امین ثم امین
  • وعلیکم اسلام۔مبشر بھائی بہت ہی اچھا تجربہ ہے اس سے ہماری تربیت بھی ہوگی
  • ایک ہی جان ہے وہ بھی نبی کریم حضرت محمد صلی علیہ وآلہ وسلم پر قربان
  • @zainabsara8764
    ہمارے پیارے پاکستان میں بہت پیارے اور ایماندار ،خوددار اور غیر مند لوگوں کی بھی کمی نہیں ۔۔اللہ اکبر کبیرا ❤❤❤
  • ماشاءاللہ بہت خوب بھائی اللّٰہ آپکو سلامت رکھے آمین یارب العالمین 🎉جن لوگوں کو غرور نہیں ہوتا وہی لوگ کامیاب ہو جاتے ہیں 🎉
  • ایک ہی جان ہے وہ بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قربان ہے ❤❤
  • Good massage 🎉🎉 Allah kare sab log paise dain ye soch k Allah dekh Raha...ya Rab mere mulk ki hifazat farama...falasteen ki hifazat farama.
  • مبشر پتر زندہ باد آج تو واقعی مزہ آگیا
  • Pakistan K hukmaran b Pakistan Ki awam Ki waja say he aesy hain. Awam b nai sudhrti. Agr awam sahe Hoti tu pesy pory hoty. Aur hukmaran b achy hoty. But achi video Hai mubashir Bhai. Me APK first vlog say apki videos dekhti a rahe hu. Aesy he Kam krty Allah Pak apko Khush rakhy.
  • پاکستان میں سب چور نہیں انشاءاللہ ایمان والے بہت زیادہ ہیں تبی دنیا چل رہی ہے
  • مبشر بہت اعلیٰ آپ نے پاکستان کا چھا چہرہ دیکھنے کی کوشش کی ہے
  • @sarashaikh679
    Its a very good experiment to observing human nature and behaviour towards th social situations we can see their attitude perception about th honesty and social behaviour your experiment is very good example to study the social psychology😊