Generals Met Imran Khan | Establishment Wants Face Saving But | Trouble at GHQ | Godfather Exposed

63,809
0
Published 2024-07-26
عمران خان سے جیل میں فوج کے "سرکردہ لوگوں" کی ملاقات۔ اس کے بعد علیمہ خان کا بیان۔ عاصم منیر پریشان

Military Leadership Met Imran Khan in Jail, before Aleema Khan's statement today | Establishment Wants Face Saving But | Trouble at GHQ | Godfather Exposed
Adil Raja-Sajjad Burki and Col Akbar Hussain

All Comments (21)
  • @ZiaKhan-wr9xc
    عادل صاحب آپ کرنل صاحب کو کھل کے بولنے دیں۔ اور انہیں بات پوری کرنے دیں۔ آج کا پروگرام بہت زبردست لگا۔
  • سحر حاصل تجزیہ ھے آپ کا اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ھونا چاھیے عمران خان کا ہر فیصلہ ملک اور عوام کے مفاد میں ھو گا کیونکہ خان صاحب کا ذاتی کوئی مفاد نہیں
  • بیس منٹ میں ہی اندازہ ہو گیا کہ ہمارے "اعلیٰ ترین" اداروں میں "اعلیٰ ترین" لوگ کس طرح گفتگو کرتے ہیں، کیسے اتفاق کرتے ہیں اور کیسے اختلاف کرتے ہیں۔
  • یااللہ عمران خان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین
  • وادی ھنزہ گلگت بلتستان سے تمام سوشل میڈیا کے مجاھدوں کو سلام ہو۔
  • @mirzabaig2969
    جنرل شمشاد عمران کو ملنے کے بعد رشیا گئے تھے۔ due to international politics they need putin. And imran khan is recognized person respectable
  • پاکستانیوں سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے عنقریب انشاءاللہ آمین 🤲❤
  • Honorable,most Patriotic,brave ,loyal, true Adil Rqja sb, the great Analyst always zindabad x100000000000000
  • @riazgill9888
    The analysis of Col Akbar is 100% logical, informative and correct..... There should be no deal minus public opinion and aspirations..... Imran Khan zindabad ❤❤❤❤❤
  • Masha Allah zabardast Allah Pak salaamat rakhey Ameen summah Ameen
  • ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ
  • @rosemoon2507
    🥀🥀🥀پاکستان ایک چیڑیا گھر بن گیا ہے😢😢😢 ہم پاکستانی پاکستان کو ایک عظیم ملک دیکھنا چاہتے ہیں❤❤❤پاکسان زندہ باد❤❤❤کپتان زندہ باد❤❤❤
  • جزاک اللّٰہ جزاک اللّٰہ جزاک اللّٰہ جزاک اللّٰہ جزاک اللّٰہ