Dr Omer Adil - EP 46 | True Story about Fatima Jinnah | Anant Ambani | Resham | HSY | Haseeb Khan

154,931
0
Published 2024-07-18
Dr Omer Adil - EP 46 | True Story about Fatima Jinnah | Anant Ambani | Resham | HSY | Haseeb Khan | Ganda Aandaa

Subscribe Our New Channel "Haseeb Khan"
   / @iamhaseebkhan  

Subscribe Ganda Aandaa:
   / @gandaaandaa  

Like Our Facebook Page:
www.facebook.com/GandaAandaaOfficial

Follow Us on Instagram:
www.instagram.com/gandaaandaaofficial

Host: Haseeb Khan
Guest: Dr Omer Adil

#DrOmerAdil #HaseebKhan #gandaaandaa

0:00 Introduction
0:22 Actress Resham about Khalil-ur-Rehman Qamar
2:55 Nazr o Niyaz & Actress Resham
10:40 Anant Ambani and Radhika Merchant's Wedding Celebrations
15:41 Singer Lucky Ali About Being a Muslim in India
21:18 HSY reveals plastic surgery transformation of Pakistani actors
27:43 Skin Care and Benefits of Vitamin D
30:28 "Fatima Jinnah was Murdered" A True Story and Revelations
52:04 Ending

All Comments (21)
  • اللّه پاک تجھے تیرے رحمٰن رحیم ہونے کا واسطہ ہے ڈاکٹر عمر عادل کی حفاظت کرنا کیوں کہ یہ قوم اتنے سچے لوگوں کا بھار نہیں اٹھاتی ارشد شریف کے بعد اتنا کھرا اور ننگا سچ سن کر ہمارا دل دہل سا گیا ہے 😢
  • @anisdar2362
    آخری حصہ سن کر رو دیا ہم کن درندوں کو ہیرو سمجھتے رہے اللہ کی ذات ان کو عبرت کا نشان بنائے آمین ثم آمین
  • @muqddam786
    ڈاکٹر صاحب جو سچ اپ نے بیان کر دیا ہے یہ سچ قوم کے لیے بہت ضروری تھا اللّه پاک آپ کی حفاظت فرماے امین
  • بہت اعلی سر جی ۔۔۔مجھے یاد آ گیا اور اچھی طرح یاد ہے کہ 1965میں میری عمر 8 سال تھی میرے والد محترم ایک اخبار نکالتے تھے ( روزنامہ مہاجر) جو ایوب صاب نے bane کر دیا تھا ،والد مرحوم نے محترمہ فاطمہ جناح کا انتخابی نشان لالٹین لکڑی سے خود بنایا تھا ( والد صاحب اصل میں مکینیکل انجینیر ت۔اور وہ لالٹین ہمارے پاس ابھی بھی ہے ہم سب بہن بھائی والدہ صاحبہ کے ساتھ بادشاہی مسجد گئے جہاں محترمہ فاطمہ جناح کا جلسہ تھا ۔مجھے فخر ہے کہ میں نے ان کو سنا ہوا ہے ۔اللہ محترمہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین
  • @LearnnUrduu
    ڈاکٹر صا حب اج کا پروگرام سب پروگرا موں کا(ماں) پروگرام تھا جز ا ک اللہ
  • ڈاکٹر صاحب ، آج پھر آپ نے رلا دیا۔ اس میں کوئی شک نہیں ہم محسن کش قوم ہیں۔ اور جن کو ہم آج تک ہیرو بنائے ہوئے تھے وی تو بھڑوے تھے۔
  • @ahmad10514
    رب تعالٰی ڈاکٹر عمر عادل صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ فی الوقت زیادہ بہتر یہی ہے کہ بیرون ملک شفٹ ہو جائیں۔
  • @raziabos
    شکر ہے کوئی اچھا تجزیہ سننے کو ملا ۔۔شکریہ ڈاکٹر صاحب ❤
  • @RDAR601
    ڈاکٹر صاحب میرا خیال ھے پاکستان میں آپ ہی سچ بولنے والے رہ گے ہیں ۔ بہت اعلیٰ بولتے ہیں ۔ اللہ آپ کو صحت و زندگی دے امین 🌺
  • @basityousuf6294
    ڈاکٹر عمر اللہ کا انصاف بہترین ہے اور وقت سب سے بڑا استاد ہے جیسی کرنی ویسی بھرنی اللہ پاک ظالم اور مغرور کا انجام برا ہی کرتا ہے۔۔۔
  • سچاٸ ھمیشہ دماغ کی گرھیں کھولتی ھے۔ ڈاکٹر صاحب آپ لوگوں کو سچ پولنے اور سننے کی جراءت دے رھے ھیں۔ بہت عٰلیٰ ۔
  • مجھے ڈاکٹر عمر عادل بہت پسند ہیں۔۔ اللہ انکو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔۔ ایسے لوگ بہت کم ہیں دنیا میں صاف دل اور ایماندار
  • ڈاکٹر عمر صاحب آپ کی عظمت کو سلام علم کا خزانہ ھیں آپ
  • @akhan5049
    I am a big fan of Dr. Omer Adil. What a man! It is my pray that Allah SWT keep him always in good heath. He is a very brave, bold, fearless and daring person. What a treasure of knowledge and way of taking. I wait everyday for this program. Listening to Dr. Saheb is blessing and joy as well. This program gives me knowledge on current affairs and listening to Dr. Omer is a delight. He is jack of all trades.
  • آنا للہ وانا الیہ راجعون۔اس قدر بے ضمیر قوم۔ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کو اس اخلاقی جرات پر اجر خیر عطا فرمائے آمین یا الرحم الراحمین
  • @shadab1404
    ڈاکٹر صاحب آج آپ کی باتوں نے دل چیر کے رکھ دیا۔ ہم کتنی محسن کش قوم ہیں یہاں سارے لٹیرے آج عزت دار ہیں صاحبِ منصب ہیں پتہ نہیں کب خدا کو اس قوم پر رحم آئے گا۔ خدا آپ کی حفاظت کرے۔ آمین ثمہ آمین ۔
  • @hinariaz3887
    ڈاکٹر عمر عادل کو پہلی مرتبہ تفصیل سے سنا ھے کمال کی گفتگو کرتے ہیں اب حسیب صاحب کے پروگرام گندھ آندا کی ساری اقساط دیکھوں گی
  • @Aamir_Dr
    ڈاکٹر عمر سر آج آپ نے رُلا ہی دیا اللّٰہ آپ کی حفاظت کرے آمین
  • پورا پروگرام دیکھنے کے بعد خوف آرہاہے ڈاکٹر صاحب اللہ آپکی حفاظت کرے آمین