My Library | میری لائبریری | मेरा पुस्तकालय

116,623
0
Published 2021-02-16

All Comments (21)
  • حیرت انگیز آپ تو انسائیکلو پیڈیا بن چکے ہونگے اتنا پڑھ کر۔ ماشاءاللہ
  • @mehmood020
    ذیشان صاحب آ پ واقعی ہمارے ملک اور قوم کا بہترین سرمایہ ہیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ آ پ کے مراتب میں مزید اضافہ فرمائیں آ مین یا ربّ العالمین
  • @shahawais_
    I am really happy to see a Muslim, not liberal but Modern intellectual, near to science, new technologies, Blockchain, computers etc. I always want to become like you. What a masterpiece
  • @moazsharf
    MashaaAllah awesome جس قوم کے بچوں کو پڑھنے کی پڑی ہوگی وہ قوم لازم ہے زمانے میں بڑی ہوگی
  • ماشاءاللہ کیا بات ذیشان بھائی الله پاک نظر بد سے بچائے
  • Ek he dil hai kitni dafa lo ge Sir Allah aapko hamesha khush rakhe aapka saya hamesha hum per salamat rahe Aameen
  • "Jo haal Pakistan ka hai wohi mera hai" Sir zyada hi aajzi dikhadi aap ne :-) May Allah bless u (Aamen)
  • بند کمروں کی محبت آج کے ہر پاکستانی کو پڑھ لینی چاھیے۔ ماشاءاللہ بہت زبردست۔
  • @beleave3512
    ماشااللہ کتابوں سے محبت یعنی علم حاصل کرنے کا شوق علم ہی وہ دولت ہے جس کے زریعے ہم اچھے برے کی تمیز کرتے ہیں علم ہی کے زریعے قومیں ترقی کرتی ہیں اپنا علم کو انسانوں کے ساتھ شیئر کریں علم میں اور اضافہ ہو گا
  • @wasimughal8098
    I just can't explore which door to open to express the feelings in 1 way. You've lived the decades with the way of emerging all your memories In 1 Room. I'm pretty sure none of the student in this era can live the life as you did. I'd Praying to Almighty to give Such a kinda smooth life with having good and bad experinces to save and watched them all with one smile, when got older. Allah Bless you.
  • @khanrahar5281
    سر آپ کے لکھنے پڑھنے والے جنون کو میرا سلام، آپ جیسا کتاب دوست میری نظر سے پہلے کبھی نہیں گزرا دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے، آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں خلق خدا میں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
  • @g.n.bhatti5117
    محترم ڈاکٹر ذیشان عثمانی صاحب ۔۔اپ جیسے لوگ اس ملک کے نوجوان لوگوں کے لیے امید کی کرن پیدا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔اور آپ یہ مثبت کام ضرور جاری رکھیں ۔۔۔
  • @alirashid9220
    This is so beautiful. Nothing beats the beauty of knowledge. MashAllah.
  • @peaceofquran800
    زندگی کی شروعات کتاب سے شروع ہو کر کتاب پر ختم ہونی چاہئے ۔ کتاب انسان کو علم اور خودی انسان کو عمل پر آمادہ کرتی ہے ۔ میرے کم وسائل ہونے کے باوجود میں کتاب خرید نہیں پاتا، لیکن کتاب سے محبت سے میں کتاب سے کبھی دور نہیں ہوپاتا ۔ اور آپ کی لائبریری دیکھ کر آپ سے محبت کرنا والا انسان بن گیا ۔ Your are great personality
  • @shaikhiliyas
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
  • @naeemzafar1764
    ماشاءاللہ بہت خوب زبردست اللہ پاک آپ کو لمبی عمر مکمل صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے
  • @user-ix5qd1bp4q
    Ma sha Allah .Papers 📚 necessary for all 🕙 everywhere .