Ya Nabi Salam Alaika - Traditional Style | یا نبی سلام علیک روایتی انداز میں

7,578,233
0
Published 2021-01-03
یا نبی سلام علیک
آواز: نجیب الرحمٰن ناز

Ya Nabi Salam Alaika
Voice: Najeeb ur Rehman Naz

یا نبی سلام علیک
یارسول سلام علیک
یا حبیب سلام علیک
صلوٰت اللہ علیک

رحمتوں کے تاج والے
دو جہاں کے راج والے
عرش کی معراج والے
عاصیوں کی لاج والے

بخت کا چمکے ستارا
حاضری کا ہو اشارہ
دیکھ کر روضہ پیارا
پھر کہے خادم تمہارا

کبھی میں بھی جا کے دیکھو ں
کبھی میں بھی جا کے چوموں
تیرے آستاں کے جلوے
تیرے آستاں کی جالی

تیری آرزو میں جینا
تیری جستجو میں مرنا
یہی میری زندگی ہے
یہی میری بندگی ہے

آپ کے ہو کر جئیں ہم
نامِ نامی پر مریں ہم
جب قیامت میں اٹھیں ہم
عرض اس طرح کریں ہم

آج وہ تشریف لایا
جس نے روتوں کو ہنسایا
جس نے جلتوں کو بجھایا
جس نے بگڑوں کو بنایا

عرشِ اعظم کا ستارا
فرش والوں کا سہارا
آمنہ بی کا دولارا
حق تعالیٰ کا پیارا

دل کو راس بھی تمہی ہو
غم شناس بھی تمہی ہو
دل کی آس بھی تمہی ہو
دل کے پاس بھی تمہی ہو

آپ کا تشریف لانا
وقت بھی کتنا سہانا
جگمگا اٹھا زمانہ
حوریں گاتی تھیں ترانہ

نامِ نامی کتنا پیارا
روشنی کا استعارہ
غمزدوں کے دل کا چارہ
بیکسوں کا ہے سہارا

عرض ہے سالکؔ کی آقا
جانکنی کا ہو یہ نقشہ
سامنے ہو پاک روضہ
اور لبوں پر ہو یہ کلمہ

#NajeebNaz

All Comments (21)
  • @khawajasaqibs
    ماشاءاللہ کیا آواز ہے کیا انداز ہے، صبح صبح روح ترو تازہ ہو گئی۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ اللہ جزا ء خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
  • @Farhan66432
    Mere nabi s a w ki Salam pesh karne wale aur sunne Wale khush kismat h Masha Allah ❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉❤🎉
  • @gulnasreen5711
    ما شاء اللہ لا قوۃ اللہ باللہ العلی العظیم دعائیں
  • Bashak subhan ALLAH Ma Shah Allah AlhamdulilAllah Sadqay YA Rasool ALLAH Sawsm 💞💞💞 Aslaam o Aleyka Ya Rasool Allah Sawsm 💞💞💞 Jazak Allah khair Ameen IN Shah Allah ♥️♥️♥️
  • ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤ لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ❤❤ الھم صل على سيدنا محمد ﷺ وعلی آل سیدنا محمد ﷺ وبارک وسلم❤❤
  • Mashaallah بہت ہی خوبصورت یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک یا حبیب سلام علیک صلواہ لا علیک
  • @zahidbhai5384
    یامُحَمَّدعربیﷺ ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
  • @akhtarahmed1553
    ماشااللہ سب لوگ حضرت محمد مصطفیٰ صلی االلہ علیہ وسلم پر درود شریف بھیجے۔
  • ماشاءاللہ سبحان اللہ سبحان اللہ 💚💜💙🖤🌹🌹🌹🌹🏁🇮🇷🇵🇰🇸🇦🕋🌙⭐🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🌹🦋🦋🤲🌹🤲🌹🤲🌹🤲🦋🌹🦋🌹🦋
  • @AftabAhmad-ie2wj
    یا نبی سلام علیک یارسول سلام علیک ❤ما شاءاللہ
  • @hmz352
    Sallallahu alehi wa aalhi wa ashabhi wa barik wasllam👍 subhanallah
  • سبحان اللہ۔ ایمان تازہ ھو جاتا ھے جب بھی یہ سلام سنتا ھوں
  • آقا دو جہاں پر لاکھوں کڑوڑوں درود سلام
  • صلی اللہ علیہ وسلم ما شاء اللہ تبارک اللہ