Kalam e Azam Chishti By Ghulam Fareed Chishti

2,487,227
0
Published 2023-03-16
Tehreek-e-Islahe Muashra
YouTube Channel handled by the Official Team of Hazrat Sahab, Representing the Islamic Scholar, Motivational Speaker and Spiritual Leader
We are uploading the Lectures of Quran E Majeed, Hadees (Hadith) and History of Islam. We Try to Publish or Upload the Speeches on the Topic of Islamic Way of Life & Sunnah ( Sunnat)
The Spiritual Life of Prophets, Sahabah's & Auliya Allah's
Character of Prophets(Seerat)
Auliya Allah's Incidents (Waaqiaat)
May Allah Help & Guide Us All to The Right Way of Islam, Aameen.

#TehreekeIslaheMuashra

Visit Our Official Website:
www.islahemuashra.com/

Follow Us On Facebook:
web.facebook.com/TehreekeislaheMuashraofficial

All Comments (21)
  • @mnomanjamati5050
    یا اللہ پاک جو جو یہ کلام سن رہا ہے انکے والدین کو سلامت رکھنا ان سب کے والدین کی عمروں میں برکت عطاء فرما جن کے والدین دنیا سے چلے گئے ہیں انکی کامل مغفرت فرما آمین ثم آمین
  • یہ ہے طریقہ نعت کا 😢 دل لے لیا یار اس بھائ نے ❤
  • @masifchohan509
    اتنا پیارا کلام لکھنے پر اللہ کریم اعظم چشتی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت کی بے حساب بخشش فرمائے۔آمین ثم آمین
  • @user-es4kh3eq3m
    یہ الفاظ عظیم ہیں اور کسی خاص کیفیت میں لکھے گئے میں یہ کلام دن میں دو چار بار ضرور سنتا ہوں دل نہیں بھرتا لکھنے والی کی کیا بات پڑھنے والے نے حق ادا کر دیا
  • @TLPLHR
    بابا جی 😢😢😢😢 خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ
  • @rdbilal5809
    ‏دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد ﷺ نام ایسا ہے ♡
  • @N.Hvlogs728
    Mery Abu g nat khwan r suchy pky ashiky Rasool thy r un k akhri time py ALLAH pak ne unhy apny pyary Nabi ka dedar b krwaya MashahALLAH MashahALLAH MashahALLAH subhan ALLAH ... ALLAH pak sb ko ese moat Naseeb frmay Ameeennn sum Ameen 😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭
  • @irfanjamil2029
    اللہ تعالیٰ میرے مرشد امام خادم حسین رضوی رحمۃاللہ کے مزار پر انوار پر کروڑوں رحمتوں کا نزول فرمائے آمین ثم آمین
  • @Wajahat766
    مرشد کامل خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ 😭😭😭
  • با ادب بارگاہ رسالت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں با ادب لوگوں کی با ادب محفل اور با ادب ہی حاضری ۔ الحمد اللہ اہل سنت والجماعت کا اصل چہرہ ، نہ ہی نوٹوں کی برسات نہ ہی کوئی رم جھم کی لہر اللہ سلامت رکھے سب کو
  • @naatstube
    اجے توں میرا محبوب نئیں ڈٹھا، جنوں ویکھ کے چن شرماوے ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  • @danishnawaz1765
    اللّٰہ تعالیٰ خالد حسنین خالد رحمتہ اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 😢
  • @voiceofsinger5254
    ہر شعر پے داد دینے کو دل کرتا ہے.. کیا ہی خوب پڑھا ہے❤❤❤
  • جسے چاہیں اس کو نواز دیں یہ درِحبیبﷺ کی بات ہے جسے چاہا در پہ بلالیا ، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے ، یہ بڑے نصیب کی بات ہے❤⚘
  • @SAITHREHAN7.
    بہت ہی کمال کا کلام ہے ❤اور پڑھنے کا انداز بھی اعلیٰ ہے 😊ماشاللہ سبحان اللہ ❤❤
  • @ismaeelmalik9863
    یہ دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا وہ تری یاد تھی اب یاد آیا حال دل ہم بھی سناتےلیکن جب وہ رخصت ہوے تب یاد آیا یا رسول صلی اللہ علیہ وسلم
  • @imranjutt4441
    ماشاءالله گوئیوں کی بھیڑ میں ایک ایسا نعت خواں جو نعت گوئی کا صحیح معنوں میں حق ادا کر رہا ہے سبحان اللہ دل اور روح میں اتر جانے والی آواز بہترین نعت
  • @malik123hcm
    پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری نعت پیارے انداز میں ❤
  • @KazmiSyed860
    دلوں سے غم مٹاتا ہے محمد نام ہی ایسا ہے 😢😢
  • @Typing...164
    اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہﷺ🥀♥️😢