28 May 2010 Terrorist Attacks on Ahmadiyya Mosques in Lahore | Interview - Eyewitness Account

Publicado 2024-05-28

Todos los comentarios (21)
  • @rajanoman1325
    اللہ تعالی تمام شہدا کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  • شہداء لاہور کو نہ کبھی ہم بھولے ہیں اور نہ کبھی بھولیں گے۔اللہ تعالٰی ان کے درجات بلند سے بلند کرتا چلا جائے۔
  • شہدائے احمدیت زندہ باد شہدائے لاہور زندہ باد 🇩🇪
  • @rajanoman1325
    مربی محمود احمد شاد صاحب جمعہ پڑھا رھے تھے اللہ تعالی ان کے درجات بھی بلند فرمائے نہایت مخلص اور سادہ لوح انسان تھے کبھی نہ بھولنے والی شخصیت ۔۔بہت خوبیوں کے مالک۔۔۔
  • بہت شاندار اور جاندار انٹرویو ھے بہت اچھے طریقے سے تاریخ کے اھم واقعات پر بات کی گئی ھے. انہوں نے اپنے بھائی مبشر کا ذکر نہیں کیا وہ کیسے ھیں؟ بہرحال شہدائے احمدیت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی احمدیت پھلے گی پھولے گی اور اس شجرِ مبارکہ کی شاخیں کل عالم پر محیط ھوجائیں گی ۔۔۔ ان شاءاللہ اور اس کے بد خواہ، معاندین ذلیل و رسوا ھو کر واصل جہنم ھوتے رھیں گے مگر جماعت احمدیہ مسلمہ اپنے پورے جوبن کیساتھ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رھیگی. یہ لوح افلاک پر لکھی ھوئی تقدیر ھے
  • @shahidaufaq743
    Allah tallah hamri jammat pe apna khas fazal kre or wo din jald ay jab hum pakistan mn azadi se rah sake ❤😢
  • اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ آپ نے یہ درد ناک واقعہ سنایا خاکسار محمد شوکت شوقین
  • SubhanAllah mashAllah Ahmadiyat zinda baad shuhaadaiy Ahmadiyat zinda baad 🙏
  • @mahmadchatha1881
    شہداۓ احمدیت زندہ باد ❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
  • @MR-jm3nz
    اسلام احمدیت کی خاطر شہید ہونے والوں کی شہادت قبول فرمائے اور اسلام احمدیت کو غلبہ عطا فرمائے اور مخالفین پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی سچائی ظاہر فرمائے اور آہل خاندان پر بے شمار رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے آمین
  • @alihussain2331
    اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
  • @waheed418
    الله تعالیٰ تمام شہدائے احمدیت کے عزیزان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ خدا تعالیٰ خود ظالموں سے بدلہ لے۔
  • Please reduce background voice . It is disturbing the flow of the video