Exclusive Interview With Hafiz Naeem ur Rehman (Chief of Jamaat-e-Islami) - Jirga - Saleem Safi

45,382
0
2024-05-05に共有
#JIRGA | #SaleemSafi | 5th May 2024

Guest: Hafiz Naeem ur Rehman (Chief of Jamaat-e-Islami).

Jirga covers every important issue related to politics, economy, sociology, religion and international relations. It is a journey to achieve prosperous future by providing access to bitter truth through serious and thought provoking dialogue.

Timings
Every Saturday and Sunday @ 10:05 PM
Repeat Next day @ 02:05 AM, 07:05 AM and 02:05 PM

Watch More Videos Subscribe - youtube.com/geonews

#hafiznaeemurrehman
#jamaateislami
#ji

コメント (21)
  • کیا بہترین آپشن ہیں پاکستان کے لئے حافظ نعیم الرحمن صاحب ❤
  • @Hizbullah4
    حافظ نعیم انتہائی قابل، نڈر اور سمجھدار لیڈر ہے، اگر قوم نے ان پر اعتماد کیا اور ووٹ دیا تو یہ پاکستان کا اردگان بن سکتا ہے، تب ہی پاکستان ترقی کرے گا انشاءاللہ
  • @TVPakistan
    حافظ نعیم انتہائی قابل، نڈر اور سمجھدار لیڈر ہے
  • @TheZubi123
    حافظ نعیم الرحمن ایک مقبول اور سچا لیڈر ہے ۔
  • @aadilfiaz8424
    حافظ نعیم الرحمن صاحب نے کراچی میں ثابت کیا کہ وہ جماعت اسلامی کو ہر لحاظ سے آگے لے کر جاسکتے ہیں. انشاءاللہ
  • I was PTI supporter but Now my leader Hafiz Naeem ❤️⚖️ insha'Allah prime minister of Pakistan
  • @SeeFriendz10
    حافظ نعیم رحمان اتنا ویژن رکھتے ہیں، مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا۔۔ اس بندے کو تو مسلسل سننے کا دل کر رہا تھا معلومات اعتماد اور دلیل کے ساتھ بات کی ہے۔۔
  • @ahadkhan9195
    انجنئیر حافظ نعیم الرحمن صاحب انشاء اللہ جماعت اسلامی پاکستان کو پاکستان کا سب سے بڑا جماعت بنائیں گے
  • ماشاءاللہ ۔ہمیں امید ہے کہ انشاء اللہ تعالی حافظ نعیم الرحمن صاحب پاکستان کے مظلوم عوام کا سہارا بنیں گے قدم بڑھاؤ حافظ صاحب ہم تمہارے ساتھ ہیں ❤❤❤❤❤❤
  • پھر سے دل جیت لیا حافظ نے۔۔۔۔ 😍⚖️😍
  • حافظ صاحب، حقیقت میں اس ملک کیلئے اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے۔ ہر سوال کا جواب خوبصورت انداز اور دلائل کیساتھ دیا۔ اس ملک کے نوجوانوں نے اگر حافظ صاحب کو سپورٹ کیا تو انشاءاللہ وہ نوجوانوں کو مایوس نہیں کریں گے۔
  • ماشاءاللہ حافظ صاحب خوشی ہوئی آپ کا انٹرویو دیکھ کر ان شاءاللہ پاکستان اور جماعت اسلامی دونوں آپ کی قیادت میں آگے بڑھیں گے
  • @aziz.jadoon
    ماشاءاللہ اج صافی صاحب صرف سننے کے لئے بیٹھے ہیں ویڈن حافظ صاحب ❤
  • انقلاب کا ایک نشان حافظ نعیم الرحمن
  • @Hizbullah4
    حافظ نعیم کیساتھ مزید پروگرام ہونے چاہئیں، یوتھ انکو سننا چاہتی ہے
  • @momin-RL
    جیو ہزاروں سال ۔۔۔حافظ صاحب 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
  • اللہ تعالٰی حافظ صاحب کو استقامت عطاء فرمائے اور جماعت اسلامی کو مزید قوت و ہمت عطاء فرمائے آمین
  • بہت عمدہ گفتگو ۔۔۔۔۔ جامع اور معنی خیز سوالات اور مدلل جوابات
  • میں آج سے جماعت اسلامی میں فکری اور عملی طور پر شامل ہونے کا اعلان کرتا ہوں اور میری جتنی صلاحیتیں ہیں وہ اس جماعت کے لیے بروئے کار لاؤں گا انشاءاللہ کم از کم یہ جماعت شرعی نظام اور اس کے نفاذ کی بات اور کوشش تو کر رہی ہے یہ جماعت مذہبی ٹچ والی جماعت بھی نہیں ہے بلکہ واقعتاً ایک ایسی مذہبی جماعت ہے جو اللہ تعالیٰ کی زمین پر اللہ کا نظام چاہتی ہے کاش یہ بات ہمارے عام پاکستانیوں کو سمجھ آجائے کہ ان کی نجات صرف اور صرف خدائی نظام میں ہے نہ کہ غیر اسلامی قانون اور باطل نظام میں یہ وہ جماعت بھی نہیں کہ پاکستان کو دونوں ہاتھوں سے لوٹو اور پھر کہو کہ مٹی پاؤ
  • @drrana5039
    انشا الله امید ھے حافظ نعیم ارحمان جماعت اسلامی کو بہت اگے لیے جایں کے پوری قوم دعا گو ھے باقی تمام پارٹیاں ناکام ھو چکیں