Govt ally to leave the Alliance soon? | Asad Ullah Khan with Siddique Jaan

61,689
0
Published 2024-07-27

All Comments (21)
  • اللہ پاک آپ دونوں کو سلامت رکھے کیا بات ھے آپ کی صحافت کی۔
  • @Faraz_Khan667
    صدیق بھائ آپ نے صحیح کہا اسد اللہ صاحب بھولے نہیں سیانے ہیں یہ بچ بچا کر چلتے ہیں ہر ایک کے اندر عمران ریاض خان صدیق جان اور ملیہ ہاشمی جیسی ہمت نہیں ہوتی
  • جانا ھے جانا ھے جانا ھے کب جانا ھے جب عوام مر جائے گی تب جانا ھے😢
  • @user-dd3dp4iz4h
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤❤❤❤ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
  • عمران خان زندہ باد - 🙋😍 پاکستان پائندہ باد - - 🙋😍 پاکستان کی پہچان عمران خان - 🙋😍 پاکستان کی آواز عمران خان - 🙋😍
  • @user-ri5vt4hr2z
    بہت بہت شکریہ آپ کا تجزیہ حقائق پر مبنی ہے۔ باقی اللہ کی مرضی کیا ہے۔ وہ بات اپنے وقت پر سامنے آئے گی۔
  • @arshadasif6185
    I feel now a days in Pakistan, bloggers are more informed about politics than the millionaire anchors sitting in expensive studios of main media channels. Well done all bloggers specially Siddique Jaan. This guy has proved himself in a very short time came from an undeveloped area of south punjab. I congratulate him.
  • @ranaihsan6466
    اندر کی خبر لینے کے لیے اسد بھائی آپ سادہ اور بھولے بن جاتے ہیں۔۔ صدیق جان 😄
  • @abbasmalik5419
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
  • اسد اور صدیق بھائی ھم آپ سے زیادہ با خبر ھوتے ھیں حالانکہ ھم بیرون ملک مقیم ہیں
  • @user-fh1re5eg6e
    سب سے بڑا بریک یے ہوا جو ججز آئین اور قانون کے ساتھ ڈٹ گے ہیں
  • قاضی کے جانے سے ن لیگ کا میلٹ ڈاؤ ہونا ہے آئین کا نہیں
  • @Drzaheerkhan3184
    InshaAllah people of Pakistan will succeed with Imran Khan ❤️👍.