Ascension to heaven of Prophet Muhammad, Shab e Miraaj | Professor Ahmad Rafique Akhtar

Published 2022-01-18

All Comments (21)
  • @eisakhan6774
    الحمدللہ میں نے اللہ تعالیٰ کو دو بار خواب میں دیکھا ہے
  • @STAR_DUST118
    Hazoor pak S.A.W ki shan aisy bayan hoti hai Masha Allah
  • @gulammadni4942
    یااللہ تیرا لاکھ شکر ہیں اپنے محبوب کی امت میں پیدا کیا
  • @AmjadAli-qk1xj
    پیہم درود بر نبی رحمت اللعالمین و آلہ و اصحابہ وسلم۔۔ استاد مکرم نے کس خوبصورت انداز میں وضاحت فرمائی سبحان اللہ
  • @2013year
    لاکھوں کروڑوں درود وسلام ھو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل پر
  • اون کی عظمت کی جھلک دیکھ کر معراج کی رات،،، تب سے جبریل کی خواہش کہ بشر ہو جاۓ....
  • واہ مزا آگیا روح کو بھی تازگی نصیب ہوئی ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ پاک آپکو مزید علم سے نوازے آمین
  • @amankhan1610
    اللہ تعالی پروفیسر صاحب کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
  • @idolwrecker
    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  • Aaj se pehle itni khoobsurat tashreeh kisi ne nahi ki SubhanAllah
  • @mraiz6412
    حق ادا کر دیا پرفیسر صاحب شاید ھی کوئ واقہ معراج اتنی اچھی طرہ بیان کر سکے اللہ پاک آپ کو جزاء خیر عطا فرماے امین
  • کس نےدیکھاموسٰی ع سےپوچھےکوٸ آنکھ والوں ﷺکی ہمت پہ لاکھوں سلام
  • Ustaad muhtram...Aap ko Allah salamt rakhy.Haq ada kar dia aap ny....Laakhon karoron drood o salam mery aqa o mola Nabi paak kareem saw pr😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢.
  • @December4833
    اللہم صل علی محمد رسول اللہ❤❤❤❤
  • فدا کا ابی و امی یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما
  • @zebkhushbu6301
    سبحان اللّٰہ بہت خوب بہت عمدہ ماشاءاللہ پروفیسر صاحب کمال کی توضیح سلامت رہئیے عزت و عافیت کے ساتھ آمین یا رب العالمین
  • کروڑوں درود و سلام ھمارے پیارے نبی حضرت محمد ص.ع.و.پر اللہ کریم اپکے رتبہ قربت کو مزید بلند فرمائے امین
  • سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 😊
  • @IQBALKHAN-pq7bv
    سبحان الله‎ ماشاءالله جزاك اللهُ
  • السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ