Ascension to heaven of Prophet Muhammad, Shab e Miraaj | Professor Ahmad Rafique Akhtar

2022-01-18に共有

コメント (21)
  • الحمدللہ میں نے اللہ تعالیٰ کو دو بار خواب میں دیکھا ہے
  • Hazoor pak S.A.W ki shan aisy bayan hoti hai Masha Allah
  • یااللہ تیرا لاکھ شکر ہیں اپنے محبوب کی امت میں پیدا کیا
  • @AmjadAli-qk1xj
    پیہم درود بر نبی رحمت اللعالمین و آلہ و اصحابہ وسلم۔۔ استاد مکرم نے کس خوبصورت انداز میں وضاحت فرمائی سبحان اللہ
  • @2013year
    لاکھوں کروڑوں درود وسلام ھو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم پر اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی آل پر
  • اون کی عظمت کی جھلک دیکھ کر معراج کی رات،،، تب سے جبریل کی خواہش کہ بشر ہو جاۓ....
  • واہ مزا آگیا روح کو بھی تازگی نصیب ہوئی ماشاءاللہ۔۔۔۔اللہ پاک آپکو مزید علم سے نوازے آمین
  • اللہ تعالی پروفیسر صاحب کو صحت تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین
  • اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  • Aaj se pehle itni khoobsurat tashreeh kisi ne nahi ki SubhanAllah
  • @mraiz6412
    حق ادا کر دیا پرفیسر صاحب شاید ھی کوئ واقہ معراج اتنی اچھی طرہ بیان کر سکے اللہ پاک آپ کو جزاء خیر عطا فرماے امین
  • کس نےدیکھاموسٰی ع سےپوچھےکوٸ آنکھ والوں ﷺکی ہمت پہ لاکھوں سلام
  • Ustaad muhtram...Aap ko Allah salamt rakhy.Haq ada kar dia aap ny....Laakhon karoron drood o salam mery aqa o mola Nabi paak kareem saw pr😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢.
  • اللہم صل علی محمد رسول اللہ❤❤❤❤
  • فدا کا ابی و امی یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم تسلیما
  • سبحان اللّٰہ بہت خوب بہت عمدہ ماشاءاللہ پروفیسر صاحب کمال کی توضیح سلامت رہئیے عزت و عافیت کے ساتھ آمین یا رب العالمین
  • کروڑوں درود و سلام ھمارے پیارے نبی حضرت محمد ص.ع.و.پر اللہ کریم اپکے رتبہ قربت کو مزید بلند فرمائے امین
  • سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 😊
  • السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ