Shia aqeeda Imamat explain by ghamdi

Publicado 2020-06-01

Todos los comentarios (21)
  • @waqargardezi5005
    Very decent and articulate scholar. Makes everything quite clear, in a most courteous manner. Deserves all the respect. Jio Ghamidi.
  • @asadalionly9293
    Bht Khubsurat or ikhlaqiyat k daere reh k apne bt ki hai..
  • @zafarzaidi2088
    القرآن الكريم جو اپنے ربّ کا حکم مانتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں، ہم نے جو کچھ بھی رزق انہیں دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں- سوره شورى -38
  • @basicinfo6816
    oo bhai adha clip Q nikala hai, yeh tu shia ki ray bata rhy hn.. wo jo expose kr rhy hn, wo hissa b dalo
  • @malkjmyyl5747
    📘✒🔑 ommyy بنیادی غور و فکر ⭐⭐⭐⭐⭐ امی کا واچب سوال ھے * غامدی صاحب* محمد عبد الله و الرسول الله صلى الله عليه واله وسلم حجازیُ شاھدُ بشیرُ نذیرُ کیلیۓ پہلا حکم جو حجازی رسم الخط میں نازل ھوا اقرا ب اسم رب ک الذی خلق ۔خلق ال انسان من علق ,تھا یعنی ☝ (اقرا) حضرت راھنماٸ فرماٸیں دوسرا اور تیسرا حکم کیاتھا؟ 🙏🙏🙏
  • @khalidiqbal6321
    -Please listen to Ghamidi sahib's own viewpoint about shia aqeeda of imamat which proves that it is completely baseless aqeeda having no basis in Quran and sahib Hadeeth. -If you want to further understand the baseless aqeeda imamat please listen to Maulana Ishaq's 12 lecture series which clearly how baseless this aqeeda is. Aqeeda imamat is the worst form of biddah in our deen and clear deviance.
  • @user-eh2pv4sc7h
    What truth, he does not even understand. The imams ars mentioned in the quran.
  • @habiv1377
    دیکھیں !!! جس طرح صحابہ کو غلط کہنا غلط ہے۔۔۔۔ اس طرح غلط کو صحابہ کہنا بھی غلط ہے۔۔۔۔۔
  • @worldisgreat8050
    Ye sirf shia ki rai bata rahi hai or jo expose kar rahy hai vo bhi dalo
  • @mlaeekkhan
    حج کے موقع پر لوگ زیادہ اور غدیر خم کے مقام پر لوگ کم لہذا اللّٰہ جو عقل مطلق ھے اس نے دین کی تکمیل اور امام المسلمین کا اعلان کم لوگ تک پہنچا نا بہتر سمجھا شیعہ مذہب کا مطلب یہ ھے
  • @sadiqhussain157
    شیعہ سنی عقیدے کا معاملہ یا مسعلہ نہیں ھے یہ صاف سیاسی اختلاف ھے میری نظر سے ڈاکٹر حمید الد ین کی لکھی تاریخ اسلام گزری لکھتے ھیں حضرت عبدالرحمان بن عوف نے جناب علی سے کہا آپ اگر یہ شرط مان لیں کہ أپکے فیصلے قرأن و سنت اور گزرے خلافا ٕ کی مرضی کے مطابق ھوں تو آپکو خلیفہ مقرر کردیا جاتا ھے اسپر جناب علی نے کہا میں صرف قرأن و سنت کا تابع رھوں گا اسپر جناب عبد الرحمان بن عوف نے جناب عثمان کے حق میں فٕیصلہ دے دیا جو شرط تھی انہوں نے مان لی تھی ۔ اب أپ اندازہ کریں کیا یہ سیاسی اختلاف نہیں تھا انکے درمیان کوٸ ذاتی دشمنی تو نہ تھی کیوں آگے چلکر یہ اصولی سیاسی اختلاف دشمنیوں میں بدل گیا اور مسلمان أپس میں لڑنا شروع ھوگیے سیاسی راٸے کا اختلاف کوٸ انہونی بات نہٕں یہ ھر زندہ باضمیر معاشروں کا وطیرہ اور اسلوب رھا ھے کہ وہ جی حضوری چاپلوسی سی گریز کریں جو حق اور سچ ھے وہ ببانگ دھل کہٕیں۔ مجھے ان جید اصحاب کے بعد کے لوگوں سے شکاٸت ھے انہوں نے اصول وضوابط راٸے اور ووٹ کے حق کو دشمنی میں بدل کر انصاف کا خون کٕیا أجکل بھی یہ ھی وطیرہ ھے سیاسی راٸے کے اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدل کر انسانوں کو تکلیف پہنچاٸ جاتی ھے۔امن وامان کے مساٸل پیدا کیے جاتے ھیں یہ سب فتنہ کے زمرے میں أتا ھے۔أپ سیاسی راٸے کو قطعا دشمنی کے لیے استعمال نہں کرسکتے یہ غیر تھذیبی رویہ ھے۔اسلام میں اسکی گنجاٸش نہں ھے۔ جناب علی کو امام نبی نے بنا دیا اور ساری امت نے نہٕں مانا یہ خطرناک بیانیہ ھے آگے یہ خاندانی حکومت کا راستہ کھولتا ھے اگر امامت تھی تو جناب علی کٸ سال بطور خلیفہ کیوں کام کرتے رھے اور جناب حسن بطور خلیفہ کٕیوں رھے اور امور سیاست و حکومت کے لیے قرآن پاک کا واضع حکم مشورہ کدھر گیا ۔ایک واضع حکم کے بعد فتاوی یا اجتہاد کیا معانی رکھتا ھے اگر امامت چلاٸیں گے تو آج کون دعوی کرسکتا ھے کہ میں آھل بیعت ھوں بس اللہ کا خوف چاھیے
  • @AAm942
    Marny ky baad sub samajh aa jae ga bhai
  • @latifahmed5818
    امامت کو سمجھنے سے پہلے اس سوال کو سمجھیں۔ کیا خدا. کوئی نظام حکو مت دیا ہے یا نہیں ۔ اگر نہیں تو اسلام مکمل نظام حیات نہیں ۔💥👀💥👀💥
  • @syedzafar1400
    امام کا کام حکومت کا نفاذ نہیں ، بلکہ جو revelation مطلب قرآن رسول اللہ پر نازل ہوا ہے اللہ کی طرف سےاس کی تاویل کرنا ہے ۔ بنو امیہ کے ناقص ذہن میں صرف حکومت گھسی ہوئ ہے۔ ختم ہوئیں سب حکومتیں جناب!! اب تو بس ذلت ہی ذلت ہے قیامت کے دن تک