Shia aqeeda Imamat explain by ghamdi

2020-06-01に共有

コメント (21)
  • Very decent and articulate scholar. Makes everything quite clear, in a most courteous manner. Deserves all the respect. Jio Ghamidi.
  • القرآن الكريم جو اپنے ربّ کا حکم مانتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں، ہم نے جو کچھ بھی رزق انہیں دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں- سوره شورى -38
  • oo bhai adha clip Q nikala hai, yeh tu shia ki ray bata rhy hn.. wo jo expose kr rhy hn, wo hissa b dalo
  • @malkjmyyl5747
    📘✒🔑 ommyy بنیادی غور و فکر ⭐⭐⭐⭐⭐ امی کا واچب سوال ھے * غامدی صاحب* محمد عبد الله و الرسول الله صلى الله عليه واله وسلم حجازیُ شاھدُ بشیرُ نذیرُ کیلیۓ پہلا حکم جو حجازی رسم الخط میں نازل ھوا اقرا ب اسم رب ک الذی خلق ۔خلق ال انسان من علق ,تھا یعنی ☝ (اقرا) حضرت راھنماٸ فرماٸیں دوسرا اور تیسرا حکم کیاتھا؟ 🙏🙏🙏
  • -Please listen to Ghamidi sahib's own viewpoint about shia aqeeda of imamat which proves that it is completely baseless aqeeda having no basis in Quran and sahib Hadeeth. -If you want to further understand the baseless aqeeda imamat please listen to Maulana Ishaq's 12 lecture series which clearly how baseless this aqeeda is. Aqeeda imamat is the worst form of biddah in our deen and clear deviance.
  • What truth, he does not even understand. The imams ars mentioned in the quran.
  • @habiv1377
    دیکھیں !!! جس طرح صحابہ کو غلط کہنا غلط ہے۔۔۔۔ اس طرح غلط کو صحابہ کہنا بھی غلط ہے۔۔۔۔۔
  • Ye sirf shia ki rai bata rahi hai or jo expose kar rahy hai vo bhi dalo
  • حج کے موقع پر لوگ زیادہ اور غدیر خم کے مقام پر لوگ کم لہذا اللّٰہ جو عقل مطلق ھے اس نے دین کی تکمیل اور امام المسلمین کا اعلان کم لوگ تک پہنچا نا بہتر سمجھا شیعہ مذہب کا مطلب یہ ھے
  • شیعہ سنی عقیدے کا معاملہ یا مسعلہ نہیں ھے یہ صاف سیاسی اختلاف ھے میری نظر سے ڈاکٹر حمید الد ین کی لکھی تاریخ اسلام گزری لکھتے ھیں حضرت عبدالرحمان بن عوف نے جناب علی سے کہا آپ اگر یہ شرط مان لیں کہ أپکے فیصلے قرأن و سنت اور گزرے خلافا ٕ کی مرضی کے مطابق ھوں تو آپکو خلیفہ مقرر کردیا جاتا ھے اسپر جناب علی نے کہا میں صرف قرأن و سنت کا تابع رھوں گا اسپر جناب عبد الرحمان بن عوف نے جناب عثمان کے حق میں فٕیصلہ دے دیا جو شرط تھی انہوں نے مان لی تھی ۔ اب أپ اندازہ کریں کیا یہ سیاسی اختلاف نہیں تھا انکے درمیان کوٸ ذاتی دشمنی تو نہ تھی کیوں آگے چلکر یہ اصولی سیاسی اختلاف دشمنیوں میں بدل گیا اور مسلمان أپس میں لڑنا شروع ھوگیے سیاسی راٸے کا اختلاف کوٸ انہونی بات نہٕں یہ ھر زندہ باضمیر معاشروں کا وطیرہ اور اسلوب رھا ھے کہ وہ جی حضوری چاپلوسی سی گریز کریں جو حق اور سچ ھے وہ ببانگ دھل کہٕیں۔ مجھے ان جید اصحاب کے بعد کے لوگوں سے شکاٸت ھے انہوں نے اصول وضوابط راٸے اور ووٹ کے حق کو دشمنی میں بدل کر انصاف کا خون کٕیا أجکل بھی یہ ھی وطیرہ ھے سیاسی راٸے کے اختلاف کو ذاتی دشمنی میں بدل کر انسانوں کو تکلیف پہنچاٸ جاتی ھے۔امن وامان کے مساٸل پیدا کیے جاتے ھیں یہ سب فتنہ کے زمرے میں أتا ھے۔أپ سیاسی راٸے کو قطعا دشمنی کے لیے استعمال نہں کرسکتے یہ غیر تھذیبی رویہ ھے۔اسلام میں اسکی گنجاٸش نہں ھے۔ جناب علی کو امام نبی نے بنا دیا اور ساری امت نے نہٕں مانا یہ خطرناک بیانیہ ھے آگے یہ خاندانی حکومت کا راستہ کھولتا ھے اگر امامت تھی تو جناب علی کٸ سال بطور خلیفہ کیوں کام کرتے رھے اور جناب حسن بطور خلیفہ کٕیوں رھے اور امور سیاست و حکومت کے لیے قرآن پاک کا واضع حکم مشورہ کدھر گیا ۔ایک واضع حکم کے بعد فتاوی یا اجتہاد کیا معانی رکھتا ھے اگر امامت چلاٸیں گے تو آج کون دعوی کرسکتا ھے کہ میں آھل بیعت ھوں بس اللہ کا خوف چاھیے
  • @AAm942
    Marny ky baad sub samajh aa jae ga bhai
  • امامت کو سمجھنے سے پہلے اس سوال کو سمجھیں۔ کیا خدا. کوئی نظام حکو مت دیا ہے یا نہیں ۔ اگر نہیں تو اسلام مکمل نظام حیات نہیں ۔💥👀💥👀💥
  • امام کا کام حکومت کا نفاذ نہیں ، بلکہ جو revelation مطلب قرآن رسول اللہ پر نازل ہوا ہے اللہ کی طرف سےاس کی تاویل کرنا ہے ۔ بنو امیہ کے ناقص ذہن میں صرف حکومت گھسی ہوئ ہے۔ ختم ہوئیں سب حکومتیں جناب!! اب تو بس ذلت ہی ذلت ہے قیامت کے دن تک